The School of Religious and Social Studies (SRSS) is an interdisciplinary academic association that stimulates, promotes, and communicates social scientific research about religious and social Studies and experiences. It was founded by Graduates of the University of Punjab in 2020 as the School of Religious and Social Studies (SRSS). Today SRSS fosters interdisciplinary dialogue and collaboration among more than a thousand scholars from sociology, religious studies, psychology, political science, economics, international studies, gender studies, and many other fields. The Society’s current flagship publication, the Journal of Religious and Social Studies, is the most popular resource in the field. Our annual meetings bring together leading scholars in the social and behavioural scientific study of religion. These meetings include three days of networking, presentations, plenary sessions, and small group meetings in different headquarters each fall.
اس پلیٹ فارم کو قابلِ رسائی بنانے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ علومِ اسلامیہ کے تمام مضامین سے متعلقہ مشہور اور ضروری معلومات، مصادر و مراجع اور مشہور کتب کا تعارف، لیکچرار و ٹیچنگ اور سی ایس ایس کے امتحانات نیز دیگر سرکاری و نیم سرکاری بھرتیوں کے لیے (خاص طور پر صوبائی و وفاقی پبلک سروس کمیشن کے تحت) منعقد ہونے والے مقابلہ کے امتحانات میں اسلامیات یا علومِ اسلامیہ سے متعلقہ تمام سابقہ اور اہم معلومات کو سوال و جواب کی صورت میں آپ تک پہنچایا جاسکے۔ یہ علومِ اسلامیہ کا واحد اور اولین ڈیٹا بیس ہوگا جس میں اسلامیات کے امتحان کی تیاری میں معاون کتب اور علومِ اسلامیہ کے بنیادی مصادر اور مراجع کی تفصیل کے ساتھ ساتھ مختصر سوالات اور ان کے جوابات نیز مذکورہ امتحانات میں پوچھے جانے والے کثیر الانتخابی سوالات اور دیگر تمام انواع و طرز کے سوالات کو حل کرکے اور ان کے شافی جوابات کا اندراج کیا گیا ہے۔